مینڈک دوڑ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مینْڈک کی طرح پھدک پھدک کر چلنا؛ ایک طرح کا کھیل جس میں پھدک کر دوڑنا ہوتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مینْڈک کی طرح پھدک پھدک کر چلنا؛ ایک طرح کا کھیل جس میں پھدک کر دوڑنا ہوتا ہے۔